”تم سعودی لباس کیوں نہیں پہنتے؟
طائف...گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل نے طائف کے ”جوری مول“ کا دورہ کیا۔ موقع پر موجود بچو ںسے ملاقاتیں کرکے گپ شپ کی۔ انہوں نے ایک دکان میں کام کرنے والے 2سعودی نوجوانوں کو یہ سوال کرکے حیرت میں ڈالدیا کہ آپ لوگ سعودی لباس کیوں نہیں پہنتے؟ نوجوانوں نے اپنا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ کمپنی کی پالیسی کے مطابق وہ سوٹ ہی پہن کر آسکتے ہیں۔