Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ابہا میں زبردست آتشزدگی

ریاض.... ابہا میں المحالہ روڈ پر واقع محلے میں درختوں اور کاٹھ کباڑ میں جمعہ کو زبردست آگ لگ گئی۔5ہزار میٹر کے رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ شہری دفاع کے ترجمان کرنل محمد العاصمی نے بتایا کہ آگ بعض کارکنان کی غفلت کی وجہ سے لگی۔ انہوں نے کاٹھ کباڑ سے نجات کیلئے آگ لگائی تھی قابو سے باہر ہوگئی۔ آگ بجھا دی گئی۔

شیئر: