Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’’ہمیں جلد گرفتار کرلیا جائیگا‘‘

مدینہ منورہ ۔۔۔۔نامعلوم افراد مدینہ منورہ کے ایک اسکول کا تمام سامان چوری کرکے فرارہوگئے۔ فرار ہوتے وقت ایک حیرت انگیز پیغام یہ چھوڑا’’ہمیں جلد گرفتار کرلیا جائیگا‘‘۔

شیئر: