Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ھویہ زائر پر مقیم یمنیو ں کی بیدخلی نہیں ہوگی، محکمہ پاسپورٹ

ریاض .... محکمہ پاسپورٹ کے معاون ڈائریکٹر جنرل کرنل خالد الصیخان نے اطمینان دلایا ہے کہ ”ھویہ زائر“ رکھنے والے یمنیوں کو سعودی عرب سے بیدخل نہیں کیا جائیگا۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ ھویہ زائر کو ھویہ مقیم میں تبدیل نہیں کیا جاسکتا۔

شیئر: