Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جنادریہ میں پاکستانی کے رقص نے دھوم مچا دی

جنادریہ...ایک پاکستانی نوجوان ”جنادریہ میلہ32“ میں حدود شمالیہ صوبے کے پویلین پہنچا تو وہاں مقامی نوجوان عربی دھن پر رقص کررہے تھے۔ یہ منظر دیکھ کر وہ بے تاب ہوگیا۔ آگے بڑھا اور سعودی موسیقی پر مقامی نوجوانوں کیساتھ مست انداز میں رقص کرنے لگا۔ میلے کے شائقین پاکستانی کو سعودی رقص کرتے ہوئے دیکھ کر انتہائی محظوظ ہوئے۔چند لمحوں میں اسکی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
وڈیو دیکھنے کیلئے :
https://www.youtube.com/watch?v=asWiwGs1jg0
 

شیئر: