Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض میونسپلٹی:268ادارے سربمہر

ریاض...ریاض میونسپلٹی نے فروری کے پہلے ہفتے کے دوران شہر کے تمام محلوں میں چھاپے مار کر 268ادارے بند کرادیئے اور محنت قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے 130سے زیادہ تارکین وطن کو گرفتار کرلیا۔ میونسپلٹی نے غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ادارو ںکے مالکان پر جرمانے بھی عائد کردیئے۔
 

شیئر: