Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان سے ترک صدر کا ٹیلیفونک رابطہ

ریاض...ترک صدر رجب طیب اردگان نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ٹیلیفون پر رابطہ قائم کیا۔ انہوں نے سعودی عرب اور ترکی کے تعلقات کا جائزہ لیا۔ علاوہ ازیں خطے کے حالات حاضرہ اور انہیں حل کرنے کے لئے کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔

شیئر: