Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاست لحیان کے 3ہزار نوادر کا انکشاف

مدینہ منورہ...سعودی محکمہ سیاحت و قومی ورثے نے مدینہ منورہ کی العلاءکمشنری میں ام درج مقام پر اہم تاریخی اشیاءکا انکشاف کیا ہے۔ محکمے نے ٹویٹر کے ا پنے اکاﺅنٹ پر واضح کیا ہے کہ ام درج سے3ہزار تاریخی اشیاءدریافت ہوئی ہیں۔ ان کا تعلق دوسری صدی قبل مسیح کی لحیان ریاست سے ہے۔
 

 

 

شیئر: