پیر 19فروری 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ خادم حرمین شریفین سے سوئٹزرلینڈ اور ہندوستان کے وزرائے خزانہ کی ملاقاتیں
٭ امیر کویت نے ملکی اور غیر ملکی قیدیوں کے قرضے سرکاری خزانے سے ادا کرنیکا حکم جاری کردیا
٭ ایران دہشتگردوں کو 90فیصد دھماکہ خیز مواد فراہم کررہا ہے، عادل الجبیر
٭ لیبیا کے سابق صدر معمر القذافی نے امریکہ کے صدارتی امیدوار کو مالی اعانت فراہم کی تھی، خصوصی رپورٹ
٭ شامی نظام حکومت ، ہمنوا دستوں کے ساتھ سمجھوتہ کرکے عفرین میں فوج اتارنے والا ہے
٭ اسلامی جماعتوں کے ارکان پارلیمنٹ اردنی حکومت کا تختہ الٹنے میں ناکام
٭ اسرائیل نے الجہاد الاسلامی تحریک پراسرائیلی وزیر سلامتی کے قتل کی منصوبہ بندی کا الزام عائد کردیا
٭ عربی ادب کے ترجمے میں کوتاہی ہوئی ہے، کولمبیا کے شہرہ آفاق ادیب ہیکٹر فیچولینسی کا اعتراف
٭ ایران کا مسافر طیارہ تباہ، تمام مسافر ہلاک
٭ ایرانی حکومت سماجی انصاف دینے میں لیٹ ہوگئی، علی خامنہ ای
٭ عراق اور اردن سرحدی امن کے استحکام کے لئے متفق
٭٭٭٭٭٭٭٭