Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خواتین کو ڈرائیونگ کیلئے گاڑیاں درآمد

ریاض ....امیرہ نورہ یونیورسٹی نے سعودی خواتین کو ڈرائیونگ سکھانے کےلئے اپنے یہاں قائم اسکول کیلئے نئی گاڑیاں حاصل کرلیں۔ تقریباً 3ماہ بعد سعودی خواتین کو مملکت بھر میں مردوں کی طرح ڈرائیونگ کی اجازت حاصل ہوجائیگی۔ متحدہ عرب امارات کے ماتحت کار ڈرائیونگ انسٹیٹیوٹ سے گاڑیوں کی پہلی کھیپ یونیورسٹی پہنچ گئی۔ یونیورسٹی نے خواتین کو ڈرائیونگ سکھانے کیلئے لیڈیز ٹرینرز کی تقرری کا بھی عندیہ دیدیا ہے۔
مزید پڑھیں:۔ دھوکہ دہی کے پیغامات کی نئی لہر
 

شیئر: