Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عرفان خان یرقان میں مبتلا

بالی وڈ کے مشہور اداکارعرفان خان علیل ہوگئے۔انہیں یرقان ہوگیاہے۔انہوں نےفلمی مصروفیات معطل کردی ہیں۔ ڈاکٹروں نے  انہیںمکمل آرام کا مشورہ دیاہے۔اداکار عرفان خان ان دنوں اپنے فلمی پراجیکٹ کی تیاریوں میں مصروف  ہیں۔حال ہی میں عرفان خان کی نئی فلم ' بلیک میل کاپوسٹر جاری ہواہے۔وہ جلد ہندی میڈیم ' کے سیکوئل میں بھی کام کریں گے۔
 

شیئر: