قطری سفیر کا دورہ اسرائیل
القدس۔۔۔۔غزہ میں قطر کے سفیر محمد العمادی نے اسرائیل کا دورہ کرکے بیت المقدس میں اسرائیل کے وزیر برائے علاقائی تعاون سے ملاقات کی۔ تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ قطر کے سفیر کا مذکورہ اقدام فلسطینی عوام ، عربوں اور مسلمانوں کے ساتھ غداری کا ایک اور ثبوت ہے۔قطری سفیر نے اعتراف کیا کہ وہ اس سے قبل 20مرتبہ تل ابیب کا خفیہ دورہ کرچکے ہیں۔