Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض میں اتوار تک موسم غیر یقینی رہے گا

ریاض: ریاض میں موسم اتوار تک غیر یقینی رہے گا۔ شہری وغیر ملکی محتاط رہیں۔ محکمہ موسمیات نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاض شہر اور اطراف میں موسمی تغیرات کا خدشہ ہے۔ اتوار تک موسم غیر یقینی رہے گا۔
مزید پڑھیں:انٹرنیٹ کے ذریعہ بینکنگ کیسے کریں؟
 اس دوران گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش، تیز ہوا اور گردوغبار کا طوفان ہوگا۔ دوسری طرف سے محکمہ شہری دفاع نے کہا ہے کہ غیر یقینی موسم اور بارش کے دوران غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلا جائے ۔ تیز بارش کے دوران ڈھلانوں، نشیبی علاقوں، وادیوں اور سیلاب کی گزرگاہوں سے دور رہیں۔ 
ریاض کی تازہ ترین خبروں کے لئے یہاں کلک کریں
 

شیئر: