Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عامر خان راجستھان جائیں گے

بالی وڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان آئندہ دنوں اپنی فلم کی شوٹنگ کیلئے راجستھان جائیں گے جہاں وہ اپنی فلم ' ٹھگز آف ہندوستان کی شوٹنگ کا ایک حصہ ریکارڈ کریں گے۔یہ فلم تیاریوں کے آخری مراحل میں ہے۔ اس میں عامر خان اور امیتابھ بچن کے ساتھ فاطمہ ثنا کام کررہی ہیں۔ 
 

شیئر: