Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تمباکو درآمدات میں 60فیصد کمی

ریاض .... 2017ءکے آخری 6ماہ کے دوران منتخب اشیا ءٹیکس کی بدولت تمباکو کی درآمدات میں 74فیصد کمی واقع ہوگئی۔ مملکت نے گزشتہ بر س کے آخری 6ماہ کے دوران 620ملین ریال لاگت کا تمباکو درآمد کیا جبکہ 2016ءکے آخری6ماہ کے دوران 2.36 ارب ریال مالیت کا تمباکو درآمد کیا گیا تھا۔1.74ارب ریال کی کمی واقع ہوئی۔ محکمہ شماریات کے مطابق تمباکو اور اس سے تیار ہونے والی اشیاءکا حجم 2017 کے اختتام تک 60فیصد کم ہوگیا۔
 
 

شیئر: