Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ملازم سعودی خواتین کے بچوں کیلئے نرسری

جدہ۔۔۔۔وزار ت محنت و سماجی بہبود کے ترجمان خالد ابا الخیل نے بتایا ہے کہ نجی اداروں میں کام کرنیوالی سعودی خواتین کے بچوں کیلئے نرسری کا بندوبست ہوگا۔ اسے بچوں کی ضیافت ’’قرہ‘‘کا نام دیا گیا ہے۔ اس کے 80فیصد اخراجات وزارت محنت برداشت کریگی۔ اس کی ماہانہ انتہائی حد فی بچہ 800ریال ہوگی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس پروگرام کی بدولت سعودی خواتین نجی اداروں میں زیادہ یکسوئی کے ساتھ ملازمت کرسکیں گی۔
مزید پڑھیں:- - - -سعودی عرب میں سینما گھروں سے متعلق لائحہ عمل کا اجراء،عالمی کمپنیاں پرجوش

شیئر: