Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خواجہ آصف کیخلاف منی لانڈرنگ کے الزامات کی تحقیقات

اسلام آباد ... چیئرمین نیب نے وزیر خارجہ خواجہ آصف کے خلاف منی لانڈرنگ کے مبینہ الزامات کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ترجمان نیب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ چیئرمین نیب نے جانچ پڑتال کا فیصلہ مبینہ الزامات پر کیا ہے۔ قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ ترجمان نے کہاکہ خواجہ آصف کا بھی موقف لیا جائے گا۔
مزید پڑھیں:انوشہ رحمان سے اثاثوں کی تفصیلات طلب

شیئر: