تلنگانہ اسمبلی کا اجلاس ملتوی جمعہ 16 مارچ 2018 3:00 حیدرآباد.... تلنگانہ قانون ساز کونسل اور اسمبلی کا اجلاس بجٹ پیش کئے جانے کے بعد ملتوی کردیا گیا ، دوبارہ اجلاس پیرسے ہوگا۔ اسمبلی عمارت اور اس کے اطراف میں سیکیورٹی اور پابندیاں برقرار ہیں۔ حیدرآباد تلنگانہ قانون ساز کونسل پابندیاں شیئر: واپس اوپر جائیں