Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سلمان اور جیکولین کی ریس 3 کے پوسٹرز

بالی وڈ کی نئی فلم ' ریس تھری' تیاریوں کے آغاز سے ہی خبروں کی زینت بنی ہوئی۔ حال ہی میں فلم کے پوسٹر جاری کردیئے گئے ہیں۔فلم کے مرکزی کردار اداکار سلمان خان اور جیکولین فرنانڈس کے دو نئے پوسٹرز سامنے آئے ہیں جس میں جیکولین فرنانڈس اور اداکار سلمان خان ایکشن میں دکھائی دے ہے ہیں۔سلمان خان نے سماجی رابطہ اکاﺅنٹ پر لکھاکہ اس ہفتے ملواتاہوں ریس تھری' کی فیملی سے ،میرا نام ہے سکندر' اس کےساتھ ہی انہوں نے فلم کا پوسٹر پیش کردیا۔دوسرا پوسٹر جیکولین فرنانڈس نے اپنے اکاﺅنٹ پر پیش کیاہے۔ 
 

شیئر: