مہد الذہب میں آج اسکول بند رہیں گے
مہد الذہب: مہد الذہب محکمہ تعلیم نے آج جمرات میں غیر یقینی موسم کے باعث تمام اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں معطل کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق مہد الدہب میں گرد وغبار کے طوفان اور غیریقینی موسم کے باعث اسکول بند رکھے جائیں۔