Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایشوریہ کا امریکی گلوکار کےساتھ فوٹوشوٹ

 بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے نے حال ہی میں مشہور امریکی پاپ گلوکار فیرل ولیم کےساتھ ایک معروف جریدے کے لئے فوٹوشوٹ کروایاہے۔اس رسالے کی جانب سے سماجی رابطوں پر اس فوٹوشوٹ کی تصاویر جاری کی گئی ہیں جنہیں سوشل میڈیا پر مقبولیت مل رہی ہے۔ایشوریہ رائے ان دنوں اپنی فلم ' فینے خان ' کی شوٹنگ کررہی ہیں۔
 

شیئر: