Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

5 سوکلو چرس ضبط ، 22 اسمگلر گرفتار

ریاض..... کوسٹ گارڈز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایک ہفتہ کے دوران اسمگلنگ کی مختلف کارروائیوں کو ناکام بناتے ہوئے 513 کلو گرام چرس ضبط کر کے 22 اسمگلروں کو گرفتار کرلیا گیا ۔ الریاض اخبار کے مطابق اسمگلروں میں 10 ا یتھوپی ، 10 یمنی ،اور 2 سعودی شامل تھے ۔ اسمگلروں کے قبضے سے برآمد ہونے والے چرس کو محکمہ انسداد منشیات کے سپرد کر دیا جبکہ اسمگلروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے ان کا چالان پراسیکیوشن جنر ل کو بھیج دیا گیاجہاں ان پر منشیات اسمگلنگ کا مقدمہ کی کارروائی مکمل کی جائیگی ۔ 

شیئر: