ڈیجیٹل پروگرام سے 27ارب ڈالر کی آمدنی متوقع جمعرات 12 اپریل 2018 3:00 ریاض ... STCمیں ٹیکنالوجی امو رکے نائب سربراہ اعلیٰ ھیثم الفرج نے کہا ہے کہ 2027ءتک خلیجی ممالک کو ڈیجیٹل تبدیلی سے ہونے والی آمدنی 27.7ارب ڈالر تک پہنچ جائیگی۔ سعودی عرب میں مواصلاتی نظام سرکاری و نجی اداروں میں ڈیجیٹل تبدیلی کو لیڈ کررہا ہے۔ STC خلیجی ممالک ریاض آمدنی شیئر: واپس اوپر جائیں