شاہ فلیپی اور شہزادہ محمد بن سلمان کی ملاقات
جمعرات 12 اپریل 2018 3:00
میڈرڈ:اسپین کے فرمانروا شاہ فلیپی ششم نے ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان کااپنے محل میں استقبال کیا۔ملاقات کے دوران ولی عہد نے شاہ فلیپی کوخادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی طرف سے خیر سگالی کا پیغام پہنچایا۔ دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے متعدد امور میں تبادلہ خیال کیا۔
ولی عہد کا دورہ اسپین، تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں