یمنی شہر المخا پر حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام پیر 16 اپریل 2018 3:00 المخا... عرب اتحادی افواج نے یمن کے المخا شہر پر داغے جانے والے حوثی باغیوں کے بیلسٹک میزائل حملے کو ناکام بنادیا۔ گزشتہ دنوں فضائیہ نے ایران کے حمایت یافتہ حوثی باغیوں کے متعدد میزائل حملے ناکام بنائے ہیں۔ عرب اتحادی افواج حوثی حملہ ناکام شیئر: واپس اوپر جائیں