Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

منشیات کے پاکستانی اسمگلر کا سر قلم

جدہ.... جدہ کے مقامی حکام نے منشیات کی اسمگلنگ کا الزام ثابت ہوجانے پر پاکستانی شہری شمس الرحمن محمد ریحان کا پیر کو جدہ میں سر قلم کرکے نشان عبرت بنا دیا۔ وزارت داخلہ نے اعلامیہ جاری کرکے واضح کیا کہ شمس الرحمن محمد ریحان کو ہیروئن کی اسمگلنگ پر گرفتار کیا گیا تھا۔ پوچھ گچھ کے بعد الزام ثابت ہوگیا اسے عدالتی کارروائی کیلئے عدالت میں پیش کردیا گیا جہاں الزام کے تمام ثبوت مہیا ہوجانے پر اسے نشان عبرت بنانے کیلئے موت کی سزا سنا دی گئی تھی جس پر پیر کو عملدرآمد کردیا گیا۔ 

شیئر: