Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

64کمپنیوں کے حصص میں سرمایہ کاری

ریاض.... تازہ ترین رپورٹ سے پتہ چلا ہے کہ غیر ملکی سرمایہ کاروں نے 64کمپنیوں میں اپنے حصص بڑھا لئے۔مشرقی ریجن کی کمپنیاں سرفہرست ہیں۔ 157ملین ریال مالیت کے 3.9ملین حصص خریدے گئے۔ غیر ملکی سرمایہ کاروں نے 1.7ملین حصص فروخت کرکے 36کمپنیوں میں اپنے حصص کم کرلئے۔ انہوں نے 40ملین ریال مارکیٹ ویلیو کے مطابق حصص فروخت کئے۔

                   

شیئر: