Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شائقین 26اپریل کو فلم دیکھ سکیں گے

ریاض .... سعودی عوام 26اپریل کو ریاض کے پہلے سینما گھر میں امریکی فلم دیکھ سکیں گے۔ غیر ملکی ویب سائٹس کے مطابق فلم کا دورانیہ2گھنٹے 23منٹ ہے۔ یہ سائنسی خیال پیش کرنے والی فلموں میں سے ایک ہے۔ سمعی و بصری ابلاغ اتھارٹی کے ماتحت سینما شعبے کے انچارج بدر الزہرانی نے بدھ کو ریاض میں پہلے سینما گھر کے افتتاح کے موقع پر خوشخبری سنائی کہ عام لوگ آئندہ ہفتے سینما گھر میں فلم دیکھ سکیں گے۔

                                          

شیئر: