گرفتارایرانی سے پوچھ گچھ جاری
ریاض۔۔۔ریاستی سلامتی کے ادارے نے واضح کیا ہے کہ سیکیورٹی فورس نے ایک ایرانی شہری کو گرفتار کیا ہے۔ اس سے فی الوقت سی آئی ڈی کے ماتحت حوالات میں پوچھ گچھ جاری ہے۔ سعودی عرب میں گرفتار ایرانیوں کی تعداد 10ہوگئی ہے۔ مذکورہ شہری کو 28رجب کو گرفتار کیا گیا تھا۔