Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

محکمہ سیاحت میں 12لاکھ اسامیاں

ریاض....محکمہ سیاحت کے سربراہ شہزادہ سلطان بن سلمان نے واضح کیا ہے کہ 2020ءمیں انکا محکمہ 12لاکھ آسامیاں فراہم کریگا۔ المدینہ اخبار کے مطابق انہوں نے توجہ دلائی کہ سعودی عرب خطے میں اہم سیاحتی ملک بننے جارہا ہے۔ قومی پیداوار میں سیاحت کا حصہ 3.6فیصدہوچکا ہے۔

                                       

شیئر: