Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مشہور ریسلر اینڈر ٹیکر جدہ پہنچ گئے

جدہ.... مشہور ترین ریسلر اینڈر ٹیکر رائل رمبل میں شرکت کیلئے جدہ پہنچ گئے۔ رائل ریمبل کے سارے ٹکٹ فروخت ہوگئے۔ مقابلہ 27اپریل جمعہ کی شام کنگ عبداللہ اسپورٹس سٹی میں ہوگا۔www.saسمیت مختلف کاﺅنٹرز سے ٹکٹ فروخت کئے گئے۔ مقابلہ براہ راست اے بی سی، ایم بی سی ایکشن اور کے ایس اے اسپورٹس ون نیز انٹرنیٹ کے ذریعے شام 7بجے دکھایا جائیگا۔

شیئر: