Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایران کے ساتھ مکالمہ ممکن نہیں، خالد بن سلمان

واشنگٹن۔۔۔۔امریکہ میں مقیم سعودی سفیر شہزادہ خالد بن سلمان نے واضح کیاہے کہ ایران کے ساتھ اعتماد کا رشتہ بنانا ممکن نہیں۔ ایرانی ملاؤں کے ساتھ مکالمے کا تصور مشکل ہے۔ انہوں نے ٹویٹر کے اکاؤنٹ پر تحریر کیا کہ ایرانی نظام نے یہ وتیرہ اپنا لیا ہے کہ جب جب عرب ممالک کے اندرونی امور میں کھلی مداخلت پر ان کے خلاف ثبوت پیش کئے جاتے ہیں تو وہ جھٹ سے انکار کردیتے ہیں اور یہ دعویٰ کرکے ہاتھ جھاڑ لیتے ہیں کہ پیش کردہ دلائل جعلی ہیں۔
مزید پڑھیں:- - - - -عادل الجبیر کی سعد الحریری سے ملاقات

شیئر: