Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسامہ بن لادن کا چوکید ار آزمائش میں

کولون۔۔۔۔جرمن حکومت نے افغانستان میں اسامہ بن لادن کے محافظ سامی کی بیدخلی کی تجویز پر غور و خوض شروع کردیا۔ جرمن وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ 2005ء میں ایک کمیٹی تشکیل دی گئی تھی۔ وہ تیونس کی حکومت سے یہ گارنٹی حاصل کریگی کہ اگر سامی کو جرمنی سے تیونس بیدخل کیا گیا تو ایسی صورت میں اس پر کوئی تشدد نہیں ہوگا۔ 42سالہ سامی اپنی بیوی اور 4بچوں کے ہمراہ جرمنی میں سکونت پذیر ہے ۔اسے ماہانہ سماجی وظیفہ11سو یورو مل رہا ہے۔
مزید پڑھیں:- - - -حوثیوں کا دوسرا بڑا رہنما ہلاک

شیئر: