Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ارجن' پانی پت' سے پرامید

بالی وڈ اداکار ارجن کپور ان دنوں اپنی نئی بالی وڈ فلم ' پانی پت' سے کافی پرامید ہیں۔ اداکار ارجن کپور اپنی نئی فلم 'پانی پت' میں سنجے دت کے ساتھ کام کرکے کافی خوش ہیں۔ یہ پہلی بار ہے کہ ارجن سنجے دت کےساتھ کسی فلم میں کام کررہے ہیںان کےساتھ کریتی سینن بھی فلم میں اداکاری کررہی ہیں۔ ارجن ان دنوں اپنی فلم ' نمستے انگلینڈ' کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں