Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امیتابھ کو بزرگ مداح کا پیغام

بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن کو ان کی ایک عمررسیدہ مداح کی جانب سے ایک اہم پیغام موصول ہواہے۔ امیتابھ بچن کی نئی فلم ' 102 ناٹ آوٹ' پر ان کی ایک 103 سالہ مداح نے انہیں فلم کیلئے اپنی نیک خواہشات اور ' بیسٹ آ ف لک' کا وڈیو پیغام بھیجا ہے ۔اداکار امیتابھ نے ان بزرگ خاتون کا شکریہ ادا کیاہے۔بالی وڈ کی نئی فلم ' 102 ناٹ آﺅٹ“ رواں ماہ ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: