Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جنوبی کوریاکے صدر کی خالد الفالح سے ملاقات

جدہ .... سعودی وزیر توانائی و صنعت و معدنیات خالد الفالح کو ایوان صدارت پہنچنے پر جنوبی کوریا کے صدر نے خوش آمدید کہا۔ جنوبی کوریا ،مملکت میں 2ایٹمی پلانٹ قائم کرنے کا ٹھیکہ لینے کا امیدوار ہے
 
 

شیئر: