Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نئی بالی وڈ فلم ' سیکرڈ گیمز'

نئی بالی وڈ فلم ' سیکرڈ گیمز ' کا ٹریلر جاری کردیاگیا۔ بالی وڈ کے تین مشہور اداکاروں سیف علی خان، نوازالدین صدیقی اور رادھیکا آپٹے ایک ساتھ فلم میں اداکاری کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ فلم میں سیف علی خان ایک سکھ کا کردار اداکررہے ہیں جو نواز الدین صدیقی گنیش نامی ملزم کی گرفتاری کیلئے کوششیں کرتے ہیں ۔بالی وڈ کی نئی فلم سیکرڈ گیمزوکرم چندرا کے ناول سے ماخوذ ہے۔ہدایتکار وکرم ادتا اور انوراگ کشیپ کی نئی فلم ”سیکرڈ گیمز “ جولائی میں سینما میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔
 

شیئر: