Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پروفیسر ساجد میر کی مملکت آمد

ریاض ( ذکاءاللہ محسن)جمعیت اہلحدیث پاکستان کے امیر اور متحدہ مجلس عمل کے نائب امیر سینٹر پروفیسر ساجد میر5 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔کنگ خالد ایئر پورٹ پر مکتب دارالسلام کے مدیر مولانا عبدالمالک مجاہد نے دیگر افراد کے ہمراہ ان کا بھرپور استقبال کیا اور انہیں گلدستہ پیش کیا، علامہ ساجد میر مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ اور ریاض میں اعلیٰ سعودی احکام سے ملاقات کے علاوہ ریاض میں ہونیوالے جمعیت اہلحدیث کے زیر اہتمام سیمینار کی صدارت بھی کریں گے۔
 

شیئر: