اتوار 6مئی 2018ءکو مملکت سے شائع ہونےوالے اخبار ” عکاظ“ کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں
٭ بدعنوانی سے مطلع کرنے والوںکے خلاف کسی بھی کارروائی سے آگاہ کیا جائے، شاہ سلمان بن عبدالعزیز
٭ پٹرول اسٹیشنوں کے معاملات کی اصلاح کیلئے 3استثنیٰ
٭ سعودی وزیر تجارت نے سمر صالح کو ٹوکیو میں کمرشل اتاشی مقرر کردیا، ثمر پہلی سعودی کمرشل اتاشی
٭ الاخوان حکام کے خلاف بغاوت کےلئے ”برائیوں “ پر سیاست کا لیبل چسپاں کررہے ہیں، سربراہ ادارہ امر بالمعروف ونہی عن المنکر مکہ مکرمہ
٭ 2018 ءکی پہلی سہ ماہی کے دوران قطری چینل الجزیرہ اور اس جیسے دیگر ذرائع ابلاغ کی اہمیت خاک میں مل گئی
٭ کھیل اور تفریح کے 34منصوبوں کیلئے 3ارب ریال کا بجٹ مختص
٭ حوثیوں نے تیل بردار 19جہازوں کو تباہ کرنے کی دھمکی دیدی
٭ سیاحتی خیموں کو کرائے پر اٹھانے پر ٹیکس
٭ امریکی پولیس بچوں کوباپ کے قبضے سے بحکم سرکار حاصل کرنے کا حکم جاری ہوجانے پر روپوش ہوجانے والے سعودی کی تلاش میں سرگرداں
٭٭٭٭٭٭٭٭