Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قرضوں کے اجراءمیں ایک فیصد کمی

ریاض .... 3سعودی بینکوں نے اعلان کیا ہے کہ 2018ءکے دوران قرضوں کے اجراءمیں ایک فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔2017ءمیں مارچ کے آخر تک 1415ارب ریال کے قرضے جاری ہوئے تھے جبکہ 2018ءمیں 1407ارب ریال کے قرضے دیئے گئے۔3سعودی بینکوں نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ سال رواں کے آئندہ ایام کے دوران قرض جاری کرنے کا سلسلہ بڑھائیں گے۔ پہلی سہ ماہی کے دوران متاثر بینکوں میں نیشنل کمرشل اور الراجحی سرفہرست ہیں۔
 
 
 

شیئر: