Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حرمین میں تراویح کیلئے ائمہ کا تقرر

مکہ مکرمہ..... حرمین شریفین کی اعلیٰ انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ امسال شیخ ڈاکٹر یاسر الدوسری مسجد الحرام میں تراویح اور قیام اللیل میں امامت کریں گے۔ علاوہ ازیں شیخ ڈاکٹر احمد الحذیفی، شیخ ڈاکٹر خالدالمھنا اور شیخ ڈاکٹر محمود بن خلیل قاری مسجد نبوی شریف میں تراویح اور قیام اللیل میں نمازیوں کی امامت کریں گے۔ 
 

شیئر: