پٹرول کے نرخوں میں مسلسل اضافہ
11مئی 2018ء جمعہ کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبار الاقتصایہ کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں
٭ سعودی عرب مارکیٹ میں غیر ملکیوں کو 200فیصد حصص بڑھانے کیلئے کوشاں
٭ پابندیوں کی بحالی کے بعد ایران کو توانائی کے شعبے میں متوقع سودوں سے ہونیوالی200ارب ڈالر کی آمدنی ختم۔
٭ تجارتی اداروں نے 3ماہ کے دوران 7ہزار خلاف ورزیاں کیں، 426اداروں کے معاملات پبلک پراسیکیوشن کے حوالے۔
٭ جرمنی تجارت اور فاضل بجٹ کو اندھی حرمت دے رہا ہے۔ فرانس کا الزام۔
٭ رجسٹرڈ کمپنیوں کا منافع 24.6ارب ریال، 19.8فیصد کم ہوگیا۔
٭ اسٹرلنگ پونڈ کی قدر میں غیر معمولی کمی، سونے کے نرخ بڑھ گئے۔
٭ امریکی کمپنیوں نے 564ارب ڈالر کے قرضے لئے۔
٭ سرمایہ کاری فنڈ نے کالجوں اورانسٹیٹیوٹس سے فارغ ہونیوالے نوجوانوں کو اپنی صلاحیتیں اجاگر کرنیوالا پروگرام جاری کردیا۔
٭ سعودی عرب میں سامان کی درآمد کا نیا نظام مملکت کو بین الاقوامی لاجسٹک سینٹر میں تبدیل کردیگا۔