Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہماچل پردیش: بس کھائی میں جاگری،7 ہلاک

شملہ۔۔۔۔ہماچل پردیش میں شملہ سے 70کلومیٹر دور سولن راج گڑھ میں نئی نیتی کے قریب تیز رفتار بس ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر گہری کھائی میں جاگری ۔افراد موقع پر ہی ہلاک اور 12شدید زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ۔مقامی لوگوں اور امدادی ٹیموں کی مدد سے7لاشیں نکال کر پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دی گئیں۔ بس میں پھنسے زخمیوں کو باہر نکالنے کے بعد اسپتال پہنچانے کی کارروائی شروع کردی گئی۔
مزید پڑھیں:- -  - - -میرٹھ : کیرانہ ضمنی انتخابات سے قبل فساد کی سازش ،6گرفتار

شیئر: