زنانہ لوازمات کی دکانوں پر 128 ہزار چھاپے پیر 14 مئی 2018 3:00 ریاض.... وزارت محنت و سماجی بہبود نے زنانہ لوازمات فروخت کرنے والی دکانوں پر ایک لاکھ 28 ہزار چھاپے مارے ۔ مقصد مذکورہ دکانوں پر سعودی خواتین کی تقرری کی بابت اطمینان حاصل کرنا تھا۔ خواتین وزارت محنت ریاض زنانہ لوازمات شیئر: واپس اوپر جائیں