شاہ سلمان کے ساتھ علماء کی سحری
جدہ....خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے شاہی خاندان کے افراد ، علماء، وزراء، فوجی اداروںکے کمانڈروں اور عوام کے جم غفیر نے جدہ کے قصر السلام میں ملاقات کی۔ انہیں رمضان کی آمد پر مبارکباد پیش کی۔ تمام حضرات نے خادم حرمین شریفین کے ہمراہ سحری کی۔