Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاسپورٹ گھر پہنچانے کی سہولت

ریاض.... محکمہ پاسپورٹ نے واضح کیا ہے کہ ابشر سسٹم کے ذریعے پاسپورٹ بنوانے والے” واصل “ کے ذریعے اپنے پاسپورٹ گھر پر وصول کرسکیں گے۔ یہ خدمت ریاض، مکہ مکرمہ اور مشرقی ریجن میں مہیا ہو گی۔ اس سلسلے میں محکمہ پاسپورٹ ، نیشنل انفارمیشن سینٹر اور سعودی ڈاک سے تعاون حاصل کئے ہوئے ہے۔
 
 

شیئر: