شیشان گرجا گھر پر حملے کی مذمت منگل 22 مئی 2018 3:00 ریاض.... سعودی عرب نے جمہوریہ شیشان کے گرجا گھر پر مسلح حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کردی۔ دفتر خارجہ نے اعلامیہ جاری کرکے جاں بحق ہونے والوں کے اعزہ ، روسی حکومت و عوام سے اظہار تعزیت اور دہشت گردی کی مذمت کی۔ شیشان ریاض گرجا گھر شیئر: واپس اوپر جائیں