Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کرنسی نوٹ اور سکے دونوں موثر ہونگے، ساما

ریاض..... سعودی عریبین مانیٹری اتھارٹی ساما نے ایکبار پھر واضح کیا ہے کہ کرنسی نوٹ اور سکے دونوں ایک ساتھ چلیں گے۔ ساما نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ ایک ریال کے نوٹ کی جگہ ایک ریال کا سکہ جاری کیا گیا ہے۔ تاہم کرنسی نوٹ اورسکے کا استعمال بیک وقت جاری رہیگا۔ مقررہ نظام الاوقات کے مطابق کرنسی نوٹ رفتہ رفتہ ختم کردیئے جائیں گے۔

                     

شیئر: