Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

1230سال قدیم درخت

 یورپ کے ایک پارک میں قدیم ترین درخت کی موجودگی کا انکشاف ہواہے۔ تفصیلات کے مطابق اٹالس نامی اس درخت کی عمر لگ بھگ 12 سو30 برس بتائی جارہی ہے۔ پار ک میں موجو د ایک پہاڑی پراگے اس قدیم ترین درخت کی سب سے حیرت انگیز بات یہ ہے کہ یہ درخت ابھی تک اپنی افزائش کررہاہے۔سائنسدانوں کے مطابق اٹلی میں موجود اس درخت پر 4 سال تک تحقیق کی گئی ہے۔
 

شیئر: