Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الراجحی کی طرف سے روزانہ 10ہزار افطار پیکٹ

مکہ مکرمہ ....اوقاف الراجحی نے مسجد الحرام اور مسجد نبوی شریف میں یومیہ 10ہزار روزہ داروں کو افطار کرانے کا بندوبست کردیا۔ حرمین شریفین انتظامیہ کے تعاون سے افطار دستر خوان لگوایا جارہا ہے۔ افطار پیکٹ میں انواع و اقسام کی کھجوریں ، مشروبات او رقہوہ شامل ہیں۔ اوقاف الراجحی نے مکہ مکرمہ، جازان، مدینہ منورہ، تبوک، مشرقی ریجن اور القصیم میں 85مقروض قیدیوں کو ان کے قرضے ادا کرکے رہائی دلائی۔
 
 

شیئر: